ابھی کہاں

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - اس وقت نہیں ہے، آیندہ ہو گا۔  حقی طلوع صبح تمنا ابھی کہاں آنکھیں تو کھولیے ہے اندھیرا بہت ابھی      ( ١٩٥٨ء، تارِ پیراہن، ٢٥١ )

اشتقاق

سنسکرت سے متعلق فعل ہے۔ 'ابھی' کے ساتھ 'کہاں' استعمال کیا گیا ہے جوکہ حرف اسفہام ہے۔